Home / Cricket / قومی کرکٹر آصف علی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قومی کرکٹر آصف علی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کیلئے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی ۔میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب رہے، دکھ کی اس گھڑی میں ٹیم کے تمام ممبران ان کے ساتھ ہیں۔