Home / Cricket / پاکستان نے کل کے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ۔ بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

پاکستان نے کل کے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ۔ بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ کل 12 جون کو دن اڈھائی بجے کھیلا جائے گا محمکہ موسمیات کے مطابق کل ہلکی بارش کا امکان ہے اور امید ہے میچ کا رزلٹ ضرور آئے گا

Advertisement


قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست کے بعد کوئی بھی سائیڈ پاکستان کو ایزی نہیں لے گی ،تمام ٹیمیں پاکستان سے خوفزدہ ہیں ،پاکستان ٹیم کے جذبے بلند ہیں اور ڈریسنگ روم میں اعتماد کی فضا ہے ۔بارش کے باعث سری لنکا کے خلاف میچ نہ ہونے پر سرفراز احمد نے افسوس کا اظہار کیا ۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف جیت کے بعد مومیمٹم حاصل کر نے پر بطور ٹیم ہم سری لنکا کے خلاف میچ لازمی کھیلنا چاہتے تھے لیکن بد قسمتی سے کھیل ہی نہین سکے ویسے تو جیت کے بعد ٹیم کو نہیں چھیڑا جاتا لیکن ہم پچ اور موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی فیصلہ کرینگے امید ہے آصف علی کی جگی اماد وسیم یا محمد حسنین کو موقع دیا جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 رکنی کھلاڑی مندرجی ذیل ہیں
کپتان سرفراز احمد ، فخر زمان، امام الحق، محمد حفیظ، بابر اعظم ، شیعب ملک ، اماد وسیم ، شاداب خان ، وہاب ریاض، محمد حسنین ، محمد عامر