Home / Videos / Amazing / Disadvantages of Online Shopping – Wrong Product Delivery

Disadvantages of Online Shopping – Wrong Product Delivery

Advertisement

Purchasing goods from the comfort of your own living room certainly is more convenient than actually driving to a store, while offering a virtually unlimited array of choices and the ability to compare prices. While online payment and security technology have come a long way, you still may experience problems with online shopping from time to time. This article covers some of the more common issues, such as getting the wrong item or falling prey to online scams, and ways to minimize these potential pitfalls.

 

ٹیکنالوجی اور ائجادات نے انسان کی زندگی کو آرام دہ بنا دیا ہے ،آن لائن شاپنگ سے اب یہ معمکن ہے کے آپ گھر سے نکلے بغیر اور کسی بھی قسم کا پیٹرول استعمال کئے بغیر اپنے کمپیوٹر سے یا سمارٹ فون کیساتھ انٹرنیٹ پر کوئی بھی چیز خرید سکتے ہیں جو آپ کو آپ کے گھر کے دروازے پر مہیا کر دی جاتی ہے۔

آن لائن شاپینگ میں ایک خرابی یہ ہے کے جب تک آپ کا پارسل آپ کو مل نہیں جاتا آپ پارسل کے متعلق سوچتے رہتے ہیں کہ پارسل میں کیا ہوگا، عام طور پر آپ کے پارسل میں وہی چیز ہوتی ہے جو آپ نے آن لائن شاپ سے خریدی ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی آن لائن شاپنگ دھوکا بھی دے جاتی ہے اور آپ کو وہ چیز نہیں ملتی جس کا آپ نے آرڈر کیا ہوتا ہے۔

اس پوسٹ میں اُن لوگوں کی کہانی ہے جو آن لائن شاپنگ کے ہاتھوں رُسوا ہوئے۔

سرپرائز کا ستیاناس ہوا

Surprise ruined!

ڈلیوری نوٹ کو پارسل پر چپکا کے ڈلیوری مین نے پارسل سیدھا گھر جا کر ماں کو ہی دیا اور پھر کھیل سے پردہ اُٹھ گیا۔

Size Blunder

Can't see the haters

نیچے سے تو ہڈی ٹھیک ہے مگر اوپر سے صرف تصویر میں ٹھیک تھی، ایسے لمحے پر آپ کے منہ سے ایک ہی بات نکلتی ہے بیڑہ تر جائے تھواڈا کمینو

سوئمنگ پول کے مزے

Beach time happiness 

تصویر میں پتہ نہیں چلا کے یہ گڑیا کی کرسی ہے سستی دیکھ کر اور پوری تفصیل پڑھے بغیر آرڈر کیا تھا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

لگ گئے لہسن

Lookin' good

تصویر کی ماڈل تو کوئی شک نہیں اچھی لگ رہی ہے لیکن جب اصلی پراڈکٹ گھر آئی تو پتہ چلا کے انتہائی گھٹیا ہے۔

شادی کا جوڑا

Wedding day fail

شادی کا لباس بیچاری کو شادی والے دن ہی ملا اور پہننے کے بعد چیخوں کی آواز دور تک سنی گئی۔

100 روپیے کی چار کرسیاں

The big event

جی ہاں انتہائی سستی صرف 25 روپیہ کی ایک کرسی لیکن افسوس کے آپ اس کے اوپر بیٹھ نہیں سکتے۔

دھوکا

Girls night!

خریدنے والے نے ایک دفعہ تو کہا ہو گا۔۔ میں نے سوچا نا تھا۔۔۔ دیکھایا کچھ اور بھیجا کچھ

کپ ختم ہو گئے ہیں

Thinking outside the box

کپ ختم ہو گئے ہیں لیکن ریسٹورینٹ میں سائنس دان بیٹھے ہیں جو جوگاڑ کے ماہر ہیں۔

آن لائن خریداری

What's wrong with the dress?

بیچاری کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی جب تصویر میں دیکھا کر خریدا ہوا لباس گھر ملا

ہائے میرا کیمپ

Camping blues

تصویر میں تو کافی بڑا نظر آیا تھا پر سائز چیک کئے بغیر آرڈر کر دیا اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

تصویر کی کہانی

Night time sadness 

سستا اتنا تھا کے آرڈر کئے بنا نا رہ پایا اور جب لیمپ گھر آیا تو دل پر دال ہی بھن گئی۔

بلنڈر

The trekking heels

الٹے ہاتھ والی تصویر کا بوٹ آرڈر کیا تھا اور کیا ملا ہے خود ہی ملاحظہ فرمائیں۔