Home / News / Breaking News / FIA arrest umar dawood and afghani and indian agent

FIA arrest umar dawood and afghani and indian agent

Advertisement


Umar Dawood

پشاور میں عمران شاہد ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر  نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایف آئی اے نے 22 اگست 2019 کو طورخم میں ایک شخص کو پکڑا جس کے پاس افغان پاسپورٹ بھی تھا اور وہ پاسپورٹ کے ذریعے 5 مرتبہ بھارت بھی جا چکا تھا، پکڑے گئے شخص کی شناخت عمرداؤد کے نام سے ہوئی اور یہ خیبرپختون خوا کے ضلع کرک کا رہائشی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران شاہد نے بتایا کہ ، عمر داؤد جو کہ افغانستان سے تعلق رکھتا یے بھارت اور افغانستان سے مدد ملتی تھی اور یہ افغانستان اور بھارت کی ایجنسیوں کے لیے کام کررہا تھا، افغانستان نے اسے نوکری بھی دے رکھی تھی، افغان پاسپورٹ پر یہ متعدد بار بھارت گیا اور اس نے وہاں کی مختلف یونیورسٹیوں اور ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیا جس میں اس نے ملک اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف زہر اگلا