Afghanistan stand with Pakistan on Kashmir Issue – Afghan Speaker

افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کی جدوجہد رنگ لانے لگی، مالدیپ میں چوتھی ساؤتھ ایشیائی سپیکر کانفرنس کے دوسرے روز بھی افغانستان کت ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری موثر سفارتکاری کامیاب رہے۔ کانفرنس …

Read More »