Home / News / More Photos of Priya Prakash going Viral over social media

More Photos of Priya Prakash going Viral over social media

More Photos of Priya Prakash going Viral over social media.




دیکھ لی جائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک لڑکی نے کروڑوں لڑکوں کو ”پاگل“ کر دیا ہے۔ یہ ویڈیوز کسی ملایالم فلم سے لی گئی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر ہیں۔ لڑکی اور لڑکا آنکھوں سے ایک دوسرے کو کچھ ایسے اشارے کرتے ہیں کہ لڑکی کے اشاروں نے کروڑوں نوجوان کو ”نچانا“ شروع کر دیا ہے اور تھوڑے سے وقت میں یہ ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے۔

ویڈیو میں لڑکی کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر تو انٹرنیٹ صارفین ’پاگل‘ ہو چکے ہیں اور بالخصوص اس کے ”آنکھ مارنے“ کے انداز نے تو دھوم ہی مچا دی ہے۔

اس ویڈیو کی مقبولیت کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ویڈیو کے بعد یہ لڑکی نوجوانوں کا نیا ”کرش“ بن چکی ہے اور سب دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کو بھی بھول گئے ہیں۔




[fbcomments]