Home / News / When Geo News made fun of Irbab Raheem over Shoe throw

When Geo News made fun of Irbab Raheem over Shoe throw

When Geo News made fun of Irbab Raheem over Shoe throw.



آج جوتے پڑنے پر سب کو جمہوریت خطرے میں نظر آ رہی ہے
سیاسی عدم برداشت کا مظاہرہ نا کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے
مگر حالیہ واقعہ پر جس کو سب سے زیادہ تکلیف ہو رہی ہے وہ جیو ہے
اور اسی جیو کا کردار ماضی میں ایسے واقعات پر ٹھٹھے کرنا اور مذاق اڑانا ہوا کرتا تھا